Back to News
X (Twitter) UpdateAug 6, 2026, 1:55 AM
یورپی یونین کے وفد میں سربراہ برائے ترقیاتی تعاون، مسٹر جیروم ولہیم نے چیئرمین نیوٹیک، انجینئر قمر الاسلام راجہ سے چیئرمین آفس، نیوٹیک میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران TVET کے شعبے میں باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور مستقبل میں اشتراک کے نئے مواقع پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ https://t.co/d2g47eA6X3




